جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ارسلان افتخار کو بھیجے گئے ٹیکس وصولی کے نوٹس پر حکم امتناعی جاری

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ارسلان افتخار کو بھیجے گئے ٹیکس وصولی کے نوٹس پر حکم امتناعی جاری

لاہو(نیوزڈیسک) ہائی کورٹ نے ارسلان افتخار کی درخواست پر ان کے خلاف جاری ٹیکس وصولی کے نوٹس پر حکم امتناعی جاری کردیا۔لاہور ہائی کورٹ نے ارسلان افتخار کو جاری ٹیکس نوٹس کے خلاف درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران ارسلان افتخار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل نے ٹیکس کی… Continue 23reading ارسلان افتخار کو بھیجے گئے ٹیکس وصولی کے نوٹس پر حکم امتناعی جاری

خیبرپختونخواحکومت نے ناظمین کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت نے ناظمین کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں واقعی تبدیلی آ گئی، وزیر اعلیٰ کے پروٹوکول کے بعد ضلع ناظم پشاور نے بھی پروٹو کول مانگ لیا۔ صوبائی حکومت نے ضلع ناظم اور ٹاؤن ناظمین کو کروڑوں روپے کی نئی گاڑیاں دے دیں۔ عوامی نمائندوں کے ٹھاٹ باٹ دیکھنے کے لائق ہیں۔پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں تبدیلی کا… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت نے ناظمین کیلئے خزانے کا منہ کھول دیا

طاہرالقادری نے ن لیگ کو پھرسے مشکل میں ڈال دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

طاہرالقادری نے ن لیگ کو پھرسے مشکل میں ڈال دیا

.لاہور(نیوزڈیسک)طاہرالقادری نے ن لیگ پھرسے مشکل میں ڈال دیا پاکستان عوامی تحریک نے این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے. جس کے تحت عامر فرید کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے. پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ این اے 154 سے… Continue 23reading طاہرالقادری نے ن لیگ کو پھرسے مشکل میں ڈال دیا

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اردومیں ویب سائیٹ لانچ کردی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اردومیں ویب سائیٹ لانچ کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے پاکستان کے سفارتخانے نے سپریم کورٹ کی طرف سے پاکستان میں اردو کوسرکاری زبان کادرجہ دینے کے بعد اپنی اردو کی ویب سائیٹ لانچ کردی ہے ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے فوری طور پراردوکو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کاحکم دیا ہے۔جبکہ پاکستان کے کسی ادارے میں ابھی تک… Continue 23reading پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اردومیں ویب سائیٹ لانچ کردی

سندھ میں سیاسی انتشار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں سیاسی انتشار

کراچی(نیوزڈیسک)ایک ایسے وقت میں جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیاسی قیادت کی مدد سے کراچی آپریشن کو کامیاب قرار دیا،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سندھ میں سیاسی انتشار کی رپورٹ لے کر دبئی چلے گئے ہیں، جب تک پارٹی بہتر طرز حکمرانی، کرپشن اور دہشت گردی پر فیصلے کے لیے… Continue 23reading سندھ میں سیاسی انتشار

مدارس میں اصلاحات کے 18 سال پرانے منصوبے کا دوبارہ آغاز

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

مدارس میں اصلاحات کے 18 سال پرانے منصوبے کا دوبارہ آغاز

اسلام آب(نیوزڈیسک)اگر کوئی یہ جاننے کا خواہشمند ہو کہ یکے بعد دیگرے حکومتیں پہیہ کیسے الٹا گھماتی ہیں تو مدارس کی رجسٹریشن اس کی کلاسک مثال ہے، یہ 18سال پرانا اصلاحاتی منصوبہ ہے، اب تک جاری ہے، پیر کو ایک نیا آغاز دیکھا جب حکومت اور مدارس کے رہنما رجسٹریشن کے معاملے پر معاہدے پر… Continue 23reading مدارس میں اصلاحات کے 18 سال پرانے منصوبے کا دوبارہ آغاز

سینئر تجزیہ کاروں نے بلاول زرداری کی ”صلاحیت “پر شک کا اظہار کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سینئر تجزیہ کاروں نے بلاول زرداری کی ”صلاحیت “پر شک کا اظہار کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کا بیڑہ کرپشن اور بیڈ گورننس کی وجہ سے غرق ہوا، بلاول میں اتنی صلاحیت نہیں کہ پیپلز پارٹی کو نیا جنم دے سکیں،مدارس کا نصاب شدت پسندانہ سوچ کے فروغ میں تنہا عامل نہیں ہے،ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میںسیاسی تجزیہ کاروں نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں مجموعی… Continue 23reading سینئر تجزیہ کاروں نے بلاول زرداری کی ”صلاحیت “پر شک کا اظہار کردیا

آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے،چوہدری شجاعت

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے،چوہدری شجاعت

کراچی (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے ، دھرنوں کا ساتھ اس لئے دیا کہ موجودہ حکومت کمزور سے کمزور ہوتی جائے اور اس مقصدمیں ہم کامیاب ہو گئے۔دھرنوں کے اخراجات بتا کر ایف بی آر کو… Continue 23reading آئین کی رو سے مجھ پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے،چوہدری شجاعت

بھارتی ممبرپارلیمنٹ کا دورہ لاہور،مسئلہ کشمیرپرپاکستانی موقف دھرادیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

بھارتی ممبرپارلیمنٹ کا دورہ لاہور،مسئلہ کشمیرپرپاکستانی موقف دھرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی راجیہ سبھا کے ممبر مانی شنکر ایر نے کہا کہ اگر شمالی اور جنوبی کوریہ 52برس تک ایک دوسرے کے جانی دشمن ہوتے ہوئے بھی مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں تو پاکستان اور بھارت کے مابین ایسا کیوں نہیں ہوسکتا ، مسئلہ کشمیر کا حل بلا تعطل اور مسلسل بات چیت میں ہے ،اگر… Continue 23reading بھارتی ممبرپارلیمنٹ کا دورہ لاہور،مسئلہ کشمیرپرپاکستانی موقف دھرادیا