خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے 52 کونسلر پارٹی سے فارغ
پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزرفضل خان نے کہا کہ 52 کونسلروں کی پارٹی رکنیت ختم کردی،کونسلرشپ سے ہٹانے کیلیے الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجوادیا ہے ۔صوبائی آرگنائزر تحریک انصاف فضل خان کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے52 کونسلروں کی پارٹی رکنیت ختم کردی ہے،کونسلرشپ سے ہٹانے کیلیے الیکشن کمیشن کو… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے 52 کونسلر پارٹی سے فارغ