مری میں20 سال بعد سینما کھولنے کیا تیاری مکمل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مری کے رہائشیوںکیلئے 20 سال بعد ہل اسٹیشن میں سینما کھولنے کیا تیاری مکمل ۔سینما گھر کو عید الاضحٰی کے موقع پر کھولے جانے کا امکان ہے جبکہ سنی پیکس چین کا یہ نواں سینما ہوگا۔ اس سے قبل کراچی لاہور فیصل آباد، راولپنڈی اور گجرانوالہ میں سنی پیکس سینما موجود ہیں۔… Continue 23reading مری میں20 سال بعد سینما کھولنے کیا تیاری مکمل