آئین کے تحت ایم کیوایم کے استعفے منظورنہیں ہوسکتے ،رضاربانی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیرمین سینٹ میاں رضاربانی نے بھی ایم کیوایم کے استعفوں کے بارے میں رولنگ دے دی. چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے اراکین کے استعفوں پر رولنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی آئین اور رولز کے پابند ہیں۔ چیئرمین سینیٹ اور… Continue 23reading آئین کے تحت ایم کیوایم کے استعفے منظورنہیں ہوسکتے ،رضاربانی