ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

جنوبی پنجاب میں دہشتگرد اور فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

جنوبی پنجاب میں دہشتگرد اور فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور بالخصوص فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں کررہی ہے۔سینئر حکومتی عہدیدار نے قومی اخبار کو بتایا کہ جنوبی پنجاب میں اس آپریشن کو وسعت دینے اور اسے مزید موثر بنانے کا فیصلہ گزشتہ مہینے ہونے والے… Continue 23reading جنوبی پنجاب میں دہشتگرد اور فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں

منی لانڈرنگ کیس ، ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس ، ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونگے

لندن(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہوں گے جہاں ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہوں گے جہاں ان… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ، ایم کیو ایم کے قائد آج اسکاٹ لینڈ یارڈ کے روبرو پیش ہونگے

اسد مرتضی گیلانی کی میت ا±ن کے گھر پہنچادی گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

اسد مرتضی گیلانی کی میت ا±ن کے گھر پہنچادی گئی

ملتان(نیوز ڈیسک)سانحہ منیٰ میں شہید ہونےوالے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بھانجے اسد مرتضی گیلانی کی میت ملتان میں ا±ن کے گھر پہنچادی گئی۔شہید اسد مرتضی گیلانی کی میت کو ملتان ائیر پورٹ سے گیلانی ہاوس پہنچائی گئی ہے،اسد مرتضی گیلانی کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ایم سی سی گراونڈ میں… Continue 23reading اسد مرتضی گیلانی کی میت ا±ن کے گھر پہنچادی گئی

پاکستان کی وزیراعظم بننا چاہتی ہوں، ملالہ یوسفزئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کی وزیراعظم بننا چاہتی ہوں، ملالہ یوسفزئی

لندن(نیوز ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر سیاستدان بن کر ملک کی خدمت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اصل مقصد نوبل انعام حاصل کرنا نہیں بلکہ تعلیم کا شعور بیدار کرنا ہے۔تقریب سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہاکہ سوات کو بہت یاد کرتی… Continue 23reading پاکستان کی وزیراعظم بننا چاہتی ہوں، ملالہ یوسفزئی

ڈنمارک، تھر متاثرین کیلئے خیراتی پروگرام کا انعقاد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

ڈنمارک، تھر متاثرین کیلئے خیراتی پروگرام کا انعقاد

کوپن ہیگن (نیوز ڈیسک) ڈنمارک میں پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود کا کام کرنے والی ایسوسی ایشن ’یونائٹ فار ہیومینٹی ‘ کے زیر اہتمام سندھ کے علاقے ’تھر‘ کے مکینوں کی امداد کیلئے ایک خیراتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل… Continue 23reading ڈنمارک، تھر متاثرین کیلئے خیراتی پروگرام کا انعقاد

سائبر وارفیئر میں علاقائی جھگڑےعالمی خطرات پیدا کر سکتے ہیں، امریکی جریدہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

سائبر وارفیئر میں علاقائی جھگڑےعالمی خطرات پیدا کر سکتے ہیں، امریکی جریدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ سائبر حملے عالمی خطرات پیدا کر سکتے ہیں ، معمولی علاقائی تنازعات دنیا میںایک بڑی حقیقی جنگ میں بدل سکتے ہیں۔اس وقت زندگی کو سب سے زیادہ خطرہ سائبر دہشت گردی سے ہے، کئی دہشت گرد گروپ ایسے منظم سائبر حملے کرسکتے ہیں جو زندگی کو… Continue 23reading سائبر وارفیئر میں علاقائی جھگڑےعالمی خطرات پیدا کر سکتے ہیں، امریکی جریدہ

احتساب صرف سندھ کیلئے نہیں ہے باقی صوبوں میں بھی ہوگا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

احتساب صرف سندھ کیلئے نہیں ہے باقی صوبوں میں بھی ہوگا

دبئی (نیوز ڈیسک) یہ تاثر جان بوجھ کر پیدا کیا گیا ہے کہ فوج اور رینجرز کی زیر قیادت احتساب کا عمل صرف سندھ میں جاری ہے اور اس میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، حالانکہ حقائق سے معلوم ہوتا ہے کہ سیاسی اور میڈیا کے دباﺅ کے… Continue 23reading احتساب صرف سندھ کیلئے نہیں ہے باقی صوبوں میں بھی ہوگا

صوبائی حکومت کا گورنر سندھ کے جامعات سے متعلق اختیارات مزید محدود کرنیکا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

صوبائی حکومت کا گورنر سندھ کے جامعات سے متعلق اختیارات مزید محدود کرنیکا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت نے گورنر سندھ کی جانب سے وزیراعلیٰ کی تجویز کو نظرانداز کرکے اپنی مرضی کا وائس چانسلر لگانے کے اقدام کے بعد گورنر سندھ کے جامعات سے متعلق اختیارات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اب رولز آف بزنس پر سختی سے عمل کرتے ہوئے جنگ رپورٹر… Continue 23reading صوبائی حکومت کا گورنر سندھ کے جامعات سے متعلق اختیارات مزید محدود کرنیکا فیصلہ

مذہبی منافرت پھیلانے پر مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ قید کی سزا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

مذہبی منافرت پھیلانے پر مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ قید کی سزا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مذہبی منافرت پھیلانے پر مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ کی سزا۔ فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے سنایا۔ مفتی تنویر عالم کو پچاس ہزار جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مفتی تنویر عالم ضمانت پر تھے ، مفتی تنویر عالم کو عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ مفتی… Continue 23reading مذہبی منافرت پھیلانے پر مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ قید کی سزا