پی ٹی آئی نے ووٹرلسٹوں میں بے ضابظیگیوں پراپوزیشن جماعت کی اے پی سی 22اکتوبرکوطلب کرلی
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ووٹرلسٹو ں میں بے ضابطیگیوں پراپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی 22اکتوبرکوطلب کرلی ہے ۔پیپلزپارٹی ،ق لیگ ،پاکستان عوامی تحریک اورجماعت اسلامی سمیت دیگرسیاسی ومذہبی جماعتوں کواے پی سی میں طلب کیاگیاہے اوران جماعتوں کودعوت دے دی گئی ہے ۔این اے 122 لاہور کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی منتقلی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ووٹرلسٹوں میں بے ضابظیگیوں پراپوزیشن جماعت کی اے پی سی 22اکتوبرکوطلب کرلی