وزیراعظم محمد نواز شریف کا امریکہ کے”دل“ میں پرتپاک استقبال
واشنگٹن (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف کا امریکہ کے”دل“ میں پرتپاک استقبال،وزیراعظم محمد نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع ایشن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ کیا-وزیراعظم کے ہمراہ مشیر قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز‘ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان‘ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ‘ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف کا امریکہ کے”دل“ میں پرتپاک استقبال