خیبر پختونخوا ، وزراء اور بیورو کریسی کے محلات کی تزئیں و آرائش پر24کروڑ روپے خرچ
ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ اور گورنر ہائوسز کو یونیورسٹیوں میں تبدیل کرنے والی تحریک انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخوا میں وزراء اور بیورو کریٹس کے محلات نما سرکاری رہائش گاہوں کی تزئین وآرائش پر 24کروڑ روپے خرچ کرڈالے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن 2013ء میں عوام سے وزیر اعلیٰ اور گورنر ہائوسز کو یونیورسٹیوں میں تبدیل… Continue 23reading خیبر پختونخوا ، وزراء اور بیورو کریسی کے محلات کی تزئیں و آرائش پر24کروڑ روپے خرچ