بلدیاتی انتخابات ،تحریک انصاف کی شکست کی اصل وجہ سامنے آگئی
لاہور(نیوزڈیسک )سیاست پر نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف 20روز قبل ہونے والے این اے 122کے ضمنی انتخاب میں سخت مقابلے اور حکومتی امیدوار کی صرف چند سو ووٹوں سے کامیابی پر خوشی فہمی کا شکار ہو گئی تھی جو اسے لے ڈوبی ،پیپلز پارٹی اور (ق) لیگ کے رہنماﺅں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،تحریک انصاف کی شکست کی اصل وجہ سامنے آگئی