تارکین وطن کے مسائل کا حل ، آزاد کشمیر حکومت کا اہم فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک )حکومت آزاد جموں و کشمیر نے تارکین وطن کے مسائل کے حل کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں آزاد جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میںآن لائن سسٹم متعارف کرانے کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سے تعاون کی درخواست کی ہے –… Continue 23reading تارکین وطن کے مسائل کا حل ، آزاد کشمیر حکومت کا اہم فیصلہ