راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں بم دھماکہ ،دھماکہ اسکریپ کی دکان میں ہوا ہے ۔ دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈھیری حسین آباد کے علاقے میں اسیکرپٹ ڈیلری کی دکان میں دھماکاہو ا ۔ زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس اہلکاروں موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا معائنہ کررہے ہیں ۔جبکہ جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھے کررہے ہیں ۔