پاکستان کی افغان امن عمل کی بحالی کیلئے ایک بارپھر تعاون کی پیشکش، افغان مہاجرین کی وطن واپسی کامطالبہ
اسلا م آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے افغان حکومت کے رابطہ کرنے کی صورت میں ایک بار پھرافغان امن عمل کی بحالی کیلئے تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ پائیدار امن صرف تمام فریقین کی شمولیت سے سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے ہی حاصل ہوسکتا ہے،فغانستان میں امن استحکام اورترقی کیلئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ ملکر کام… Continue 23reading پاکستان کی افغان امن عمل کی بحالی کیلئے ایک بارپھر تعاون کی پیشکش، افغان مہاجرین کی وطن واپسی کامطالبہ