پیپلزپارٹی کو لیاری میں سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا
کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کو سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا لگا ہے اور اسے اپنے گڑھ لیاری سے کئی نشستوں پر کوئی امیدوار نہیں مل سکا۔ پیپلزپارٹی کو اپنے گڑھ لیاری میں بلدیاتی انتخابات کے دوران کوئی امیدوار نہیں مل سکا جب کہ دور آمریت میں بھی لیاری پیپلزپارٹی کا گڑھ بن کر سامنے آیا… Continue 23reading پیپلزپارٹی کو لیاری میں سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا