حیدر آباد اور لڑکی کا واقعہ بالکل غلط ہے ، عمر اکمل
لاہور(آن لائن) قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ حیدر آباد اور لڑکی کا واقعہ بالکل غلط ہے ، اس حوالے سے مجھ پر جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ بالکل غلط ہیں ، پی سی بی کو کل صبح تک جواب دے دونگا ، میں پاکستان کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں ، مسائل میں… Continue 23reading حیدر آباد اور لڑکی کا واقعہ بالکل غلط ہے ، عمر اکمل