پنجاب پولیس اورایف آئی اے میں ٹھن گئی
لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں جہاز اڑانے والے پائلٹ عصمت محمود کے خلاف ایف آئی اے سے تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا تاہم ایف آئی اے نے اس سے انکار کر دیا ہے۔ پنجاب پولیس نے وزات داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ تکنیکیپہلوﺅں کے… Continue 23reading پنجاب پولیس اورایف آئی اے میں ٹھن گئی