پرویزخٹک سے ایران کے اہم نمائندے کی ملاقات
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں تعینات ایران کے قونصل جنرل محمد باقر بیگی نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات کی اور ان سے ایران اور خیبرپختونخوا کے درمیان تجارتی اور ترقیاتی شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیالات کیا دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مستحکم… Continue 23reading پرویزخٹک سے ایران کے اہم نمائندے کی ملاقات