اہم رہنما کی شمولیت،سابقہ لیگی صوبائی سیکرٹریٹ پر تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سابقہ صوبائی سیکرٹریٹ پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔حلیم عادل شیخ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد ان کے سینکڑوں ساتھیوں نے بھی تحریک انصاف کے رہنماعمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے PTIمیں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصا… Continue 23reading اہم رہنما کی شمولیت،سابقہ لیگی صوبائی سیکرٹریٹ پر تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا دیا گیا