محکمہ موسمیات نے کون کون سے شہروں کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی ؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج شام سے اسلام آباد، خیبرپی کے، فاٹا، شمالی بلوچستان، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں پارہ منفی آٹھ تک گر گیا، گوپس… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کون کون سے شہروں کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی ؟