پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

پشاور‘ پولیس ، سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن4 مشتبہ افرادگرفتار

datetime 16  فروری‬‮  2016

پشاور‘ پولیس ، سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن4 مشتبہ افرادگرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دورن 2افغان باشندوں سمیت چار مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ تہکال کی حدود میں سبحان آباد کے علاقہ میں کیاگیا۔ جس میںدو افغان باشندوں سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ آپریشن کے دوران لیڈیز پولیس کی… Continue 23reading پشاور‘ پولیس ، سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن4 مشتبہ افرادگرفتار

راجن پور‘ مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 15افراد زخمی

datetime 16  فروری‬‮  2016

راجن پور‘ مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 15افراد زخمی

راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے مسافر بس پشاور جارہی تھی کہ فاضل پور کے انڈس ہائی پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔حادثے میں4خواتین اور2 بچوں سمیت 15افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں ریسکیو… Continue 23reading راجن پور‘ مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 15افراد زخمی

لیاری میں قانون نافذکرنےوالے ادارے کی کارروائی ، اسلحہ برآمد

datetime 16  فروری‬‮  2016

لیاری میں قانون نافذکرنےوالے ادارے کی کارروائی ، اسلحہ برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذکرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ذرائع کے مطابق پہلے سےگرفتار ملزم کی نشاندہی پر لیاری میں دبئی چوک اور اطراف کے علاقوں میں کھدائی کرکے مختلف اقسام کا بھاری اسلحہ برآمد کرالیا گیا۔آپریشن کے دوران علاقے کی ناکہ بندی بھی کی گئی… Continue 23reading لیاری میں قانون نافذکرنےوالے ادارے کی کارروائی ، اسلحہ برآمد

ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں

datetime 16  فروری‬‮  2016

ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔پہاڑی علاقوں میں سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ،برف باری کے بعد میدانی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔سردی بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلانے کی لکڑی کی قیمت بھی بڑھتی جارہی ہے۔سوات سمیت مالاکنڈ ڈویڑن میں سخت سردی کا راج ہے،گلگت… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں

پچیس کلو سونے کی چوری کاڈراپ سین

datetime 16  فروری‬‮  2016

پچیس کلو سونے کی چوری کاڈراپ سین

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں سنار کی دکان سے 25 کلو سونا چوری کرنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزمان اسی دکان میں کام کرتے تھے۔پولیس نے 2 کلو سونا برآمد کرلیا۔ایس ایس پی ا?پریشنز پشاور عباس مجید نے پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 2 ہفتے قبل پشاورمیں سنار کی دکان… Continue 23reading پچیس کلو سونے کی چوری کاڈراپ سین

شاہ رکن عالم کے عرس کا آخری روز ؛ سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی دعا کرائیں گے

datetime 16  فروری‬‮  2016

شاہ رکن عالم کے عرس کا آخری روز ؛ سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی دعا کرائیں گے

ملتان (نیوز ڈیسک)برصغیر پاک و ہند کے روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے 702 ویںسالانہ عرس کا آج تیسرا اور آخری روز ہے۔ اختتامی دعا درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی کروائیں گے۔سلسلہ سہروردیہ کے روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات آج اختتام پذیر ہو جائیں گی۔ درگاہ… Continue 23reading شاہ رکن عالم کے عرس کا آخری روز ؛ سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی دعا کرائیں گے

سانحہ اے پی ایس ‘ملزمان کی اپیلوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی

datetime 16  فروری‬‮  2016

سانحہ اے پی ایس ‘ملزمان کی اپیلوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس میں ملوث ملزمان کی اپیلوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ ملزم علی رحمان،تاج محمد،قاری زبیر اور عمران کی جانب سے دائراپیلوں پر سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکی۔اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے… Continue 23reading سانحہ اے پی ایس ‘ملزمان کی اپیلوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،3 دہشت گرد گرفتار،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

datetime 16  فروری‬‮  2016

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،3 دہشت گرد گرفتار،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

پشاور (نیوز ڈیسک ) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 اہم دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا، ملزمان سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تین دہشت گرد… Continue 23reading دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،3 دہشت گرد گرفتار،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ممتاز قادری کیس میں تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لی جائے،محمد اشرف عاصمی

datetime 16  فروری‬‮  2016

ممتاز قادری کیس میں تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لی جائے،محمد اشرف عاصمی

لاہور(نیوز ڈیسک) ممتاز قادری کے کیس کے حوالے سے صدر مملکت تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لیں۔تمام مکاتب فکر پر مشتمل ملی مجلس شرعی جس میں اہل سنت والجماعت، شعیہ مکتبہ فکر، اہلحدیث، دیوبندی شامل ہیں کی رائے لی جائے۔خالص علمی و مذہبی معاملے کو کسی خاص فرد کے تناظر میں نہ دیکھا… Continue 23reading ممتاز قادری کیس میں تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لی جائے،محمد اشرف عاصمی