نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے ، الزمات کی بنیاد پر پگڑیاں اچھالنے کا حساب کون دے گا ‘ رانا مشہود احمد
لاہور( نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود خاں نے کہا ہے کہ نیب نے جو کارروائی کرنی ہے کرے لیکن تین تین سال تک صرف الزامات کی بنیاد پر پگڑیاں اچھالنے کا حساب کون دے گا، نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے ،اگر نیب اپنے ہی بنائے ہوئے قانون پر عملدرآمد… Continue 23reading نیب پوائنٹ اسکورنگ کرنے کے بجائے اپنا کام کرے ، الزمات کی بنیاد پر پگڑیاں اچھالنے کا حساب کون دے گا ‘ رانا مشہود احمد