الیکشن کمیشن امجد اللہ کی وفاداری تبدیل کرانے کا نوٹس لیتے ہوئے این اے 245کے الیکشن کو کالعدم قرار دے ،عمران اسماعیل
کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن امجد اللہ کی وفاداری تبدیل کرانے کا نوٹس لے اور این اے 245کے الیکشن کو کالعدم قراردیا جائے ۔جمعرات کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن سے موجودہ صورت حال… Continue 23reading الیکشن کمیشن امجد اللہ کی وفاداری تبدیل کرانے کا نوٹس لیتے ہوئے این اے 245کے الیکشن کو کالعدم قرار دے ،عمران اسماعیل









































