قمرمنصورکا بھائی 90روزہ ریمانڈ پررینجرزکے سپرد کردیا گیا،بھارت سے دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے کا اعتراف
کراچی(این این آئی)کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کے بھائی مسعودصدیقی کو 90 روزکیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا ہے۔جمعہ کو سخت سیکورٹی میں مسعود صدیقی کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔رینجرز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے دوران تفتیش بھارت… Continue 23reading قمرمنصورکا بھائی 90روزہ ریمانڈ پررینجرزکے سپرد کردیا گیا،بھارت سے دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے کا اعتراف











































