اغوا کاروں نے تاوان مانگا تھارہائی کن شرائط پر ہوئی شہباز خود بتائیں گے, سارا تاثیر
لاہور (نیوزڈیسک) سلمان تاثیر کی بیٹی اور شہباز تاثیر کی بہن سارا کے مطابق ان کے بھائی کے اغوا کاروں نے تاوان کا مطالبہ کیا تھا اور رہائی کی شرائط پر بھی بات کی تھی لیکن اس کی تفصیلات بھائی ہی بتاسکتے ہیں ۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے پاکستان سے باہر مقیم… Continue 23reading اغوا کاروں نے تاوان مانگا تھارہائی کن شرائط پر ہوئی شہباز خود بتائیں گے, سارا تاثیر