ایف آئی اے سندھ کے ڈائریکٹر شاہد حیات سے ملاقات،مصطفی کمال سب سامنے لے آئے
کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے سابق رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایف آئی اے سندھ کے ڈائریکٹر شاہد حیات میرے پاس آئے تھے، 10سے 15 منٹ ٹھہرے اور انہوں نے منی لانڈرنگ اور راءکے الزامات کے حوالے سے تعاون مانگا ہے۔ میں ارباب اختیار، حکومت اور ریاستی اداروں سے کہنا… Continue 23reading ایف آئی اے سندھ کے ڈائریکٹر شاہد حیات سے ملاقات،مصطفی کمال سب سامنے لے آئے