سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت پھر تشویشناک، نجی ہسپتال میں داخل
کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر تشویشناک ہوگی ہے۔ کمر اور ٹانگ میں شدید تکلیف کے باعث پرویز مشرف کو ایک بار پھرنجی ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کو اتوار کیدرمیانی شب ناسازی طبیعت پر کراچی کے نجی ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں انکے… Continue 23reading سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت پھر تشویشناک، نجی ہسپتال میں داخل