چین میں پھنسے 45 میں سے 9پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے خراب موسم کے باعث چین میں پھنسے 9پاکستانی اسلام آباد ایئر پور ٹ پر پہنچ گئے ہیں۔ خےبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 45 پاکستانی چینی… Continue 23reading چین میں پھنسے 45 میں سے 9پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے











































