منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

حمز ہ شہباز علیل ہو گئے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف اچانک بیمار ہو گئے ڈاکٹروں نے چند روز کیلئے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی علالت کے بعد ان کے بھتیجے حمزہ شہباز شریف کو 102 ڈگری بخار کی شکایت ہو گئی، ڈاکٹروں نے انہیں چند دنوں کیلئے آرام کا مشورہ دیدیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…