ڈاکٹرشاہدمسعود کے دعوے پرتہمینہ درانی بھی میدان میں آگئیں
لاہور( نیوز ڈیسک)پاناما لیکس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی کے بیانات نے ہلچل مچادی اور اسے میڈیا میں بھرپور کوریج دی گئی اور ایک سینئر صحافی نے دعویٰ کیاکہ تہمینہ درانی نے شریف فیملی کیخلاف بیانات وزیراعلیٰ پنجاب کے کہنے پر دیئے لیکن اب تہمینہ درانی نے اس ضمن میں وضاحت دیدی… Continue 23reading ڈاکٹرشاہدمسعود کے دعوے پرتہمینہ درانی بھی میدان میں آگئیں











































