ایم این اے فریال تالپور کی صوبائی وزیر داخلہ کے ہمراہ ڈاکٹر عاصم حسین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ،ترجمان زرداری ہاؤس
کراچی(نیوزڈیسک) زرداری ہاؤس کراچی کے ترجمان نے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی مرکزی رہنما ایم این اے فریال تالپور نے صوبائی وزیر داخلہ کے ہمراہ ڈاکٹر عاصم حسین سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان نے اس خبر کی سختی… Continue 23reading ایم این اے فریال تالپور کی صوبائی وزیر داخلہ کے ہمراہ ڈاکٹر عاصم حسین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ،ترجمان زرداری ہاؤس