پی ٹی آئی جلسہ، وزیر اعظم نے بھی نوٹس لے لیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نواز شریف نے یکم مئی کو لاہور میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں پی ٹی آئی جلسے میں خواتین کے ساتھ زیادتی… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسہ، وزیر اعظم نے بھی نوٹس لے لیا