نیو کراچی میں مصطفی کمال کا ایسا استقبال کہ دورہ چھوڑ کر بھاگنا پڑ گیا
کراچی(نیوزڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی نیوکراچی آمد پر دونوں رہنماو¿ں کی گاڑی پر علاقہ مکینوں نے انڈے پھینکے ، ذرائع کے مطابق مصطفی کمال اور انیس قائم 24 اپریل کے جلسے کی رابطے مہم کے لیے جب نیوکراچی پہنچے تو علاقہ مکینوں نے دونوں گاڑیوں پر انڈے پھینکے… Continue 23reading نیو کراچی میں مصطفی کمال کا ایسا استقبال کہ دورہ چھوڑ کر بھاگنا پڑ گیا