اسمبلی رکنیت یا گھر واپسی؟خواجہ آصف کانمبر بھی آگیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ خواجہ آصف کی این اے 110 سے کامیابی سے متعلق کیس کی پیر سے سماعت کرے گا۔میڈیارپورٹ کیمطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو دس سیالکوٹ میں خواجہ آصف کی کامیابی کیخلاف تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے اپیل دائر کر رکھی ہے۔… Continue 23reading اسمبلی رکنیت یا گھر واپسی؟خواجہ آصف کانمبر بھی آگیا