ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور کے جلسے کاسبق،تحریک انصاف نے فیصل آباد کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 8  مئی‬‮  2016

لاہور کے جلسے کاسبق،تحریک انصاف نے فیصل آباد کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے جلسے میں شریک خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے واقع کے بعد پی ٹی آئی انتظامیہ حرکت میں آگئی اور فیصل آباد میں 20 مئی کو ہونے والے جلسے کیلئے فول پروف انتظامات کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading لاہور کے جلسے کاسبق،تحریک انصاف نے فیصل آباد کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

25ہزار جعلی ووٹوں کے اندراج ،این اے122کا حساب ،عبدالعلیم خان پھر ایکشن میں آگئے

datetime 8  مئی‬‮  2016

25ہزار جعلی ووٹوں کے اندراج ،این اے122کا حساب ،عبدالعلیم خان پھر ایکشن میں آگئے

لاہور(این این آئی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایاز صادق کب تک عدالتی احکامات اوردفتری کاروائیوں کے پیچھے چھپیں گے انہیں بالاخر این اے122کے عوام کا سامنا کرنا ہو گا اور دوسروں پر جعلی اسٹام پیپر کا الزام لگانے والوں کو 25ہزار جعلی ووٹوں کے اندراج و منتقلی کا… Continue 23reading 25ہزار جعلی ووٹوں کے اندراج ،این اے122کا حساب ،عبدالعلیم خان پھر ایکشن میں آگئے

نشے میں دھت وزیراعلیٰ ہاؤس کے افسر کے بیٹے نے ناصر شریف کو کچل ڈالا،موقع پر جاں بحق

datetime 8  مئی‬‮  2016

نشے میں دھت وزیراعلیٰ ہاؤس کے افسر کے بیٹے نے ناصر شریف کو کچل ڈالا،موقع پر جاں بحق

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پروزیراعلی ہاؤس کے افسر کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے حساس ادارے کا افسر جاں بحق ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی معروف شاہراہ فیصل پرتیزرفتارکارکی ٹکر سے حساس ادارے کا افسر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔جاں بحق افسر کی شناخت ناصرشریف کے نام سے ہوئی ہے… Continue 23reading نشے میں دھت وزیراعلیٰ ہاؤس کے افسر کے بیٹے نے ناصر شریف کو کچل ڈالا،موقع پر جاں بحق

سکھر میں مصطفی کمال کے ساتھ وہ ہی ہوا جس کی توقع تھی،صورتحال کشیدہ

datetime 8  مئی‬‮  2016

سکھر میں مصطفی کمال کے ساتھ وہ ہی ہوا جس کی توقع تھی،صورتحال کشیدہ

سکھر(این این آئی)سکھر میں مصطفی کمال کے ساتھ وہ ہی ہوا جس کی توقع تھی،صورتحال کشیدہ،سکھرمیں مصطفےٰ کمال اور انیس قائمخانی کی آمد ،مخالفین کی جانب سے استقبالیہ (ویلکم )بینر نامعلوم لوگوں نے پھاڑ دیئے گئے ،کئی پینافلیکس پر سیاہی بکھیر دی گئی تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین پا رٹی کے رہنما مصطفےٰ کمال… Continue 23reading سکھر میں مصطفی کمال کے ساتھ وہ ہی ہوا جس کی توقع تھی،صورتحال کشیدہ

پاناما لیکس میں جس کا بھی نام آئے اس کیخلاف تحقیقات ہونی چاہیں، خورشید شاہ

datetime 8  مئی‬‮  2016

پاناما لیکس میں جس کا بھی نام آئے اس کیخلاف تحقیقات ہونی چاہیں، خورشید شاہ

سکھر(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سے ٹی او آرز پر بات کرنے کے لئے تیار ہیں مگر حکومت رابطہ بھی تو کرے، مذاکرات جمہو ریت کا حسن ہوا کرتے ہیں، پارلیمنٹ وزیر اعظم کا حلقہ ہے، اگر وہ اس سے بھاگنا چاہتے ہیں… Continue 23reading پاناما لیکس میں جس کا بھی نام آئے اس کیخلاف تحقیقات ہونی چاہیں، خورشید شاہ

بنی گالہ الگ ریاست ،اسکے وزیر اعظم عمران خان،لیگی رہنما کے صبر کا پیمانہ پھر لبریز

datetime 8  مئی‬‮  2016

بنی گالہ الگ ریاست ،اسکے وزیر اعظم عمران خان،لیگی رہنما کے صبر کا پیمانہ پھر لبریز

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا بس نہیں چل رہا وگرنہ وہ بنی گالہ کو ہی الگ ریاست قرار دے کر اسکے وزیر اعظم ہونے کا اعلان کر دیں ،اقتدار میں آنے کے لئے چور راستے تلاش کر نے والے ماضی کی طرح اب بھی… Continue 23reading بنی گالہ الگ ریاست ،اسکے وزیر اعظم عمران خان،لیگی رہنما کے صبر کا پیمانہ پھر لبریز

خرم زکی کا قتل،کون دھمکیاں دے رہاتھا’اہلیہ نام سامنے لے آئی

datetime 8  مئی‬‮  2016

خرم زکی کا قتل،کون دھمکیاں دے رہاتھا’اہلیہ نام سامنے لے آئی

کراچی(نیوزڈیسک)مقتول خرم ذکی کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ ان کے شوہرکودھمکیاں مل رہی تھیں،خاندان کو اب بھی خطرہ ہے، تحفظات کے باوجود سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ میرے شوہر کو خفیہ اداروں نے خطرے سے آگاہ کر دیا تھا۔خرم ذکی کی بیوہ، بیٹی اور دیگر لواحقین نے قاتلوں کی فوری گرفتاری… Continue 23reading خرم زکی کا قتل،کون دھمکیاں دے رہاتھا’اہلیہ نام سامنے لے آئی

مذاق مذاق میں رکن قومی اسمبلی ’’صحافی‘‘ بن گئے

datetime 8  مئی‬‮  2016

مذاق مذاق میں رکن قومی اسمبلی ’’صحافی‘‘ بن گئے

لاہور (این این آئی) حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر ’’صحافی‘‘ بن گئے؟ ۔ گزشتہ روزیر اعلیٰ پنجاب نے محمد شہباز شریف کے تحصیل ہسپتال رائیونڈ کے دورہ کے موقع پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک صحافی نے وزیر اعلیٰ شہباز کے قریب ہونے کے باعث افضل کھوکھر… Continue 23reading مذاق مذاق میں رکن قومی اسمبلی ’’صحافی‘‘ بن گئے

ای سی ایل میں نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے، راجہ پرویز اشرف

datetime 8  مئی‬‮  2016

ای سی ایل میں نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے، وزیراعظم دانستہ طور پر اپنے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں،وزیراعظم کے استعفے پر ہمارا موقف اصولی ہے،یوسف رضا گیلانی پر الزامات لگے تو… Continue 23reading ای سی ایل میں نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے، راجہ پرویز اشرف