اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیخلاف بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(این این آئی) اپوزیشن جماعتوں نے پاناما لیکس کے معاملے پر قومی اسمبلی میں وزیراعظم سے وضاحت کے لئے سوالنامہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو حکومت کی جانب سے وزیراعظم کے ایوان میں جمعہ کو آنے کے اعلان کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے پاناما لیکس پر ان سے وضاحت کے لئے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کیخلاف بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا