آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےحکم پر عمل ہوگیا
کراچی (نیوز ڈیسک )ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمد کی ہلاکت کے معاملے پر رینجرز کے 4 اہلکار گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حکم دیتے ہو ئے کہا تھا کے آفتا ب احمد کی ہلاکت کی جلد تحقیقا ت کی جا ئے ، رینجرز کی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےحکم پر عمل ہوگیا