پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے اہم ترین غیرملکی دورے کی تیاریاں مکمل،تفصیلات کا اعلان ہوگیا

datetime 10  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان تیرہ مئی کو برطانیہ روانہ ہونگے میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 13 مئی کو برطانیہ روانہ ہوں گے اور 15 مئی تک برطانیہ میں قیام کریں گے جہاں وہ فنڈ ریزنگ کی تقریبات میں شریک ہوں گے ۔نجی ٹی وی ے مطابق دوسری طرف پی ٹی آئی فیصل آباد کی مقامی قیادت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جس کی وجہ سے پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری کو اختلافات ختم کرانے کا ٹاسک دیا گیا تھا تاہم وہ اختلافات ختم کرانے میں ناکام رہے جس پر عمران خان نے پی ٹی آئی فیصل آباد کے دونوں دھڑوں کو اسلام آباد بنی گالہ میں طلب کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…