عمرام خان کے ہاتھ سے یہ لکیر مٹ چکی ہے، اہم وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا
لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر قانون وپارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہاتھ سے وہ لکیر مٹ چکی ہے جس سے وہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں،اگر اپوزیشن سمجھتی ہے کہ پانامہ لیکس کے سوا تمام مسائل حل ہو چکے ہیں تو ضرور احتجاج کرے ،نواز شریف… Continue 23reading عمرام خان کے ہاتھ سے یہ لکیر مٹ چکی ہے، اہم وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا