شاہ محمود قریشی نے حکومت کی حمایت کر دی
راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحریک کسی فرد یا خاندان کے خلاف نہیں صرف کرپشن کے خلاف ہے یہ کرپشن ہٹائو ملک بچائو کی تحریک ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے منگل کے روزانصاف لائرز فورم راولپنڈی کی دعوت پر جوڈیشل کمپلیکس ہال… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے حکومت کی حمایت کر دی