تیاری کر لیں، عید الفطر کے بعد جنگ کا اعلان
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اہم اعلان کر دیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ عید الفطر کے بعد چوروں کیخلاف جنگ ہوگی، بھنے چنے اور راشن ساتھ لے کر آئیں، شیخ رشید نے کہا کہ جب غریب آد می باہر نکلتا ہے… Continue 23reading تیاری کر لیں، عید الفطر کے بعد جنگ کا اعلان