سگریٹ نوشی کرنے والوں کیلئے بری خبر، نئے قانون اور سزا کا اعلان
پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختو نخوا کی حکومت نے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانونی مسودہ تیار کرلیا۔قانونی مسودہ منظوری کیلئے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ٗخیبر پختونخوا پروہیبشن آف اسموکنگٗ ٹوبیکو پروکٹس اینڈ پروٹیکشن آف نان اسموکرز ہیلتھ بل 2016 کے تحت تمباکو نوشی… Continue 23reading سگریٹ نوشی کرنے والوں کیلئے بری خبر، نئے قانون اور سزا کا اعلان