پی ٹی آئی سے کون (ن) لیگ کو مضبوط کر رہا ہے؟ حکومتی وزیر کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ عمران کی منفی سیاست سے مسلم لیگ نون مزید مضبوط ہو رہی ہے۔کوہاٹ میں کپتان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ جلسوں میں خالی کرسیاں عمران خان کا سیاسی مستقبل واضح کر رہی ہیں، تین… Continue 23reading پی ٹی آئی سے کون (ن) لیگ کو مضبوط کر رہا ہے؟ حکومتی وزیر کا انکشاف