یہ کام کریں اور ایک کروڑ روپے انعام پائیں، حکومت نے زبردست اعلان کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے بیرسٹر اویس شاہ کی اطلاع دینے والے کیلئے ایک کروڑ روپے کی خطیر رقم کا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے بیرسٹر اویس شاہ کی اطلاع دینے والے شخص کو حکومت سندھ کی جانب سے ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔رپورٹ کے… Continue 23reading یہ کام کریں اور ایک کروڑ روپے انعام پائیں، حکومت نے زبردست اعلان کر دیا