پاکستان اورافغانستان اعلیٰ ترین سطح پر رابطہ،اہم مسئلے کے حل پر اتفاق ہوگیا
تاشقند(این این آئی)ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر صدر مملکت ممنون حسین اور افغانستان کے صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، سیکریٹری خارجہ اور دیگر حکام… Continue 23reading پاکستان اورافغانستان اعلیٰ ترین سطح پر رابطہ،اہم مسئلے کے حل پر اتفاق ہوگیا