پنجاب کے 12اضلاع میں سیلاب،خطرے کی گھنٹی بج گئی
لاہور( این این آئی )مون سون کے باعث پنجاب میں سیلاب کی پیشگوئی کی گئی ہے اور12اضلاع کے اس کی زد میں آنے کا امکان ہے ۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ممکنہ اضلاع کی نشاندہی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کوالرٹ رہنے کے احکامات دئیے ہیں ۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے… Continue 23reading پنجاب کے 12اضلاع میں سیلاب،خطرے کی گھنٹی بج گئی