اہم ادارے کے تمام سرکاری ملازمین عید کی بڑی خوشخبری،دو ماہ کی اضافی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان
لاہور( این این آئی)وزیرخزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پنجاب اسمبلی کے تما م ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان بھی کیا ۔ضمنی بجٹ پر عام بحث سمیٹے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ بجٹ سیشن کو کامیاب بنانے پر اسمبلی کے تمام افسران اور سٹاف کا شکریہ ادا کرتی… Continue 23reading اہم ادارے کے تمام سرکاری ملازمین عید کی بڑی خوشخبری،دو ماہ کی اضافی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان