خیبر پختونخوا افغانیوں کاہے ‘‘ محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان کی وضاحت کردی،افغان اخبار پر الزام عائد
اسلام آباد(این این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خیبرپختونخوا کو افغانیوں کا صوبہ قرار دینے سے متعلق اپنے بیان کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔خیال رہے کہ محمود خان اچکزئی نے افغان اخبار افغانستان ٹائمز کو… Continue 23reading خیبر پختونخوا افغانیوں کاہے ‘‘ محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان کی وضاحت کردی،افغان اخبار پر الزام عائد