پاکستان کے بڑے شہر میں ’’چائنہ ٹاؤن ‘‘تعمیر کرنے کا فیصلہ
کراچی (آئی این پی) پاک چین اقتصادی راہداری پرفرائض سرانجام دینے والے چینی انجینئرز اور ماہرین کو فول پروف سیکیورٹی اور بہترین رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کراچی میں چائنہ ٹاؤن بنانے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کی کامیابی سے تکمیل کے لئے ہزاروں… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں ’’چائنہ ٹاؤن ‘‘تعمیر کرنے کا فیصلہ