وزیراعظم کی اوپن ہارٹ سرجری جھوٹ ہے، پی پی رہنما کے دعوے نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شوکت بسرا نے وزیر اعظم کی اوپن ہارٹ سرجری کو ایک جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے بہت جلد اس کی حقیقت بھی لوگوں کے سامنے آجائے گی عوام حکومت کی کارکردگی سے تنگ آچکے ہیں۔نجی ٹوی کے ایک پروگرام میں ان کا… Continue 23reading وزیراعظم کی اوپن ہارٹ سرجری جھوٹ ہے، پی پی رہنما کے دعوے نے ہلچل مچا دی