جنرل راحیل شریف کو مارشل لاء کی دعوت دینے والے بینر کس نے لگوائے؟ اعتزاز احسن کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ حکومت پانامہ لیکس کے معاملے پر ایسا کمیشن تشکیل دینا چاہتی ہے جس کے ہاتھ پاؤں بندھے اور ہونٹ سلے ہوئے ہوں ،آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیابی کیلئے ن لیگی وزار ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کر رہے ہیں ،چیف سیکرٹری… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کو مارشل لاء کی دعوت دینے والے بینر کس نے لگوائے؟ اعتزاز احسن کا حیران کن انکشاف