وفاقی وزیر داخلہ کی ڈی جی رینجرز کو ایسی ہدایات ،سندھ میں وی وی آئی پی شخصیات پریشان
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سندھ میں وی وی آئی پی سیکیورٹی پر مامور رینجرزکو بتدریج واپس بلانے کی ہدایت کردی ہے۔یہ ہدایت انہوں نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرسے ٹیلی فون پر رابطے کی دوران کی ۔ جمعرات کووفاقی وزیرداخلہ اور ڈی جی رینجرز سندھ میجر… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ کی ڈی جی رینجرز کو ایسی ہدایات ،سندھ میں وی وی آئی پی شخصیات پریشان